• KHI: Clear 22.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
  • KHI: Clear 22.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار

شائع June 7, 2024
کل بھی مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا امکان ہے — فائل فوٹو: اے ایف پی
کل بھی مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا امکان ہے — فائل فوٹو: اے ایف پی

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

ڈان نیوز کے مطابق گلشن اقبال، گلستان جوہر، سرجانی، بلدیہ، ماڑی پور اور ناظم آباد میں بوندا باندی ہوئی۔

موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق مغربی ہواؤں سے بلوچستان میں بننے والے بادل کی باقیات کراچی پہنچیں۔

کل بھی مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا امکان ہے۔ اسی دوران شہر میں تیز ہوائیں بھی چلنےکی توقع ہے۔

کارٹون

کارٹون : 16 دسمبر 2025
کارٹون : 15 دسمبر 2025