• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

شائع June 19, 2024
زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.3 تھی—فائل فوٹو:ڈان نیوز
زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.3 تھی—فائل فوٹو:ڈان نیوز

سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں محسوس کیے گئےزلزلےکی شدت 3.2 تھی جب کہ اس کی گہرائی 42کلومیٹر تھی۔

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق شہر میں زلزلے کے جھٹکے رات 9 بج کر 26 منٹ پرمحسوس کئے گئے، زلزلےکا مرکز کراچی سے32کلومیٹرجنوب مغرب میں تھا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025