• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C

سندھ ہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبونل نے کام روک دیا

شائع July 4, 2024
فوٹو:
فوٹو:

سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس عدنان اقبال چوہدری پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے کام روکتے ہوئے آج سماعت کے لیے مقرر مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی۔

سندھ ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل میں پی ایس 95 سے آزاد امیدوار راجا اظہر سمیت 4 امیدواروں کی درخواستوں کی سماعت ہونا تھی۔

سندھ ہائی کورٹ میں نئے چیف جسٹس کی تقرری کے بعد ممکنہ طور پر نیا روسٹر جاری ہوگا، نیا روسٹر جاری ہونے کے بعد ہی موجودہ ٹربیونل کا کام جاری رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025