• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C

مری میں خاتون ٹور گائیڈ سے مبینہ زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج

شائع July 23, 2024
—فائل فوٹو: کری ایٹو کامنز
—فائل فوٹو: کری ایٹو کامنز

مری میں خاتون ٹورگائیڈ سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق لاہور سے سیاحوں کو لے کر آنے والی خاتون ٹور گائیڈ کی درخواست پر ان کے باس کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

مقدمے میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ مری کے ایک ہوٹل میں باس نے زیادتی کی کوشش کی تاہم دوسرے ہوٹل کے منیجر نے بچایا۔

خاتون نے مزید بتایا کہ ان کے باس نے ناران ٹور کے دوران بھی ان سے زیادتی کی کوشش کی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025