• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C

کراچی: قتل کیس میں 4 مجرمان کو سزائے موت سنادی گئی

شائع July 24, 2024
ملزمان کو کورنگی پولیس نے گرفتارکیا تھا — فائل فوٹو
ملزمان کو کورنگی پولیس نے گرفتارکیا تھا — فائل فوٹو

کراچی کی ماتحت عدالت نے قتل کیس میں 4 مجرمان کو سزائے موت اور ایک، ایک لاکھ روپے فی کس ہرجانہ بھی ادا کرنے کا حکم سنا دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق دوران سماعت وکیل اشرف بھٹی نے مؤقف اپنایا کہ مقتول کی بیوی نے ملزمان کو فائر کرتے دیکھا تھا، عدالت میں ملزمان کے خلاف ٹھوس ثبوت بھی پیش کیے گئے۔

عدالت نے ثبوتوں کی روشنی میں 4 مجرمان کو سزائے موت اور ایک، ایک لاکھ روپے فی کس ہرجانہ بھی ادا کرنے کا حکم سنا دیا۔

ملزمان کو کورنگی پولیس نے گرفتارکیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025