• KHI: Partly Cloudy 21.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C

ہری پور: اپر و لوئر کوہستان کے ایڈیشنل سیشن جج فائرنگ سے زخمی

شائع August 20, 2024
ایڈیشنل سیشن جج کو زخمی حالت میں ٹراما سینٹر ہری پور سے ایبٹ آباد ریفر کردیا گیا ہے— فائل فوٹو: اے ایف پی
ایڈیشنل سیشن جج کو زخمی حالت میں ٹراما سینٹر ہری پور سے ایبٹ آباد ریفر کردیا گیا ہے— فائل فوٹو: اے ایف پی

خیبر پختونخوا کے شہر ہری پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اپر و لوئر کوہستان کے ایڈیشنل سیشن جج محمد فرید زخمی ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ چھوہر شریف میں ایڈیشنل سیشن جج محمد فرید کو نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔

ایڈیشنل سیشن جج کو زخمی حالت میں ٹراما سینٹر ہری پور سے ایبٹ آباد ریفر کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025