• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C

لاہور: گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والی مالکن گرفتار

شائع September 7, 2024
— فائل فوٹو: شٹر اسٹاک
— فائل فوٹو: شٹر اسٹاک

پنجاب کے دار الحکومت لاہور میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والی مالکن کو گرفتار کرلیا گیا۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس کی مدعیت میں ملزمہ فرح بی بی کے خلاف فوری مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پنجاب پولیس نے بتایا کہ زخمی گھریلو ملازمہ کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) کینٹ نے مریضہ کی عیادت بھی کی۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025