• KHI: Partly Cloudy 23.2°C
  • LHR: Cloudy 13.9°C
  • ISB: Cloudy 15°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.2°C
  • LHR: Cloudy 13.9°C
  • ISB: Cloudy 15°C

پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آگیا

شائع January 1, 2025
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آگیا۔

ڈان نیوز کے مطابق رجب کا چاند دیکھنے کے لیے اسلام آباد میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس منعقد ہوا۔

اس موقع پر مولانا عبد الخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، یکم رجب المرجب 1446 ہجری 2 جنوری کو ہوگی۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025