• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C

اسلام آباد: کشتی رانی پر پابندی کی خلاف ورزی، ایک انجن فلوٹ اور تین کشتیاں ضبط

شائع February 15, 2025
— فائل فوٹو اے پی پی
— فائل فوٹو اے پی پی

وفاقی دارالحکومت میں کشتی رانی پر پابندی کی خلاف ورزی پر ایک انجن فلوٹ اور 3 کشتیاں قبضے میں لے لی گئیں۔

ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ نے راول ڈیم میں کاروائی کی، جس کے نتیجے میں ایک انجن اور 3 کشتیاں قبضے میں لے لیں جب کہ 4 افراد کو گرفتار کرکے بنی گالہ تھانہ منتقل کیا گیا۔

دوسری جانب، مجسٹریٹ نےگرفتار چاروں ملزمان کو تھانہ بنی گالہ بھیج دیا۔

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد عرفان میمن نے اپیل شہریوں سے اپیل ہے کہ کشتی رانی پر پابندی پر عمل درآمد یقینی بنائیں، یہ پابندی شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر لگائی گئی۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025