• KHI: Sunny 24.2°C
  • LHR: Sunny 17.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.5°C
  • KHI: Sunny 24.2°C
  • LHR: Sunny 17.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.5°C

خانیوال: تلخ کلامی پر منشیات فروش نے اپنے ملازم کو ’زندہ‘ جلا دیا

شائع April 7, 2025
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

پنجاب کے ضلع خانیوال کے علاقے ماری والا میں تلخ کلامی پر منشیات فروش نے اپنے ملازم کو مبینہ طور پر زندہ جلا دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق منشیات فروش نے ملازم کو طیش میں آ کر چھری کے وار کر کے شراب کی بھٹی میں جلایا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمان لاش ٹھکانے لگانے جا رہے تھے، پولیس کو دیکھ کر لاش پھینک کر فرار ہوگئے۔

ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2025
کارٹون : 22 دسمبر 2025