• KHI: Partly Cloudy 27.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.6°C
  • ISB: Cloudy 20.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.6°C
  • ISB: Cloudy 20.7°C

ایبٹ آباد میں باپ اور بیٹے کی ایک ہی دن شادی کا انوکھا واقعہ

شائع April 17, 2025
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

ایبٹ آباد میں باپ اور بیٹے کی ایک ہی دن شادی کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے، 70 سالہ غلام مصطفیٰ اور جواں سالہ بیٹے کی شادی پر اہلخانہ خوشی سے نہال ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق پھلکوٹ میں 70 سالہ غلام مصطفیٰ اور ان کے بیٹے کی ایک ہی دن شادی ہوئی، دو دلہنیں گھر پہنچنے پر جشن کا سماں بندھ گیا۔

باپ کی بارات لاہور اور بیٹے کی بارات پشاور گئی، ایک ہی دن باپ بیٹا دلہنیں لے آئے،منفرد شادی کی تقریب میں اہلخانہ نے نوٹ نچھاور کیے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025