• KHI: Partly Cloudy 19.6°C
  • LHR: Fog 11.5°C
  • ISB: Rain 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.6°C
  • LHR: Fog 11.5°C
  • ISB: Rain 13°C

گجرانوالہ: نوجوان لڑکیوں کی ہلاکت سے قبل ریپ کی تصدیق

شائع September 27, 2013

فائل فوٹو—
فائل فوٹو—

گجرانوالہ: گجرانوالہ سے دو نوجوان لڑکیوں کی میڈیکل رپورٹ سے اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ قتل کیے جانے سے قبل ان کا ریپ کیا گیا تھا۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ ہسپتال گجرانوالہ کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق 14-15 سال کی ان لڑکیوں کو پہلے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا بعد میں گجرانوالہ کے نواح میں واقعے ایک گاؤں میں فائرنگ کرکے انہیں ہلاک کردیا گیا۔

جائے وقوع سے پانچ گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025