جسٹس منصور علی نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

شائع June 7, 2025
— فوٹو: ریڈیو پاکستان
— فوٹو: ریڈیو پاکستان

سپریم کورٹ کے سینئر پیونی جج جسٹس منصور علی نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

سرکاری ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے ان سے حلف لیا۔

تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز جسٹس شاہد وحید، جسٹس عامر فاروق، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس علی باقر نجفی، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز اور سینئر وکلا نے شرکت کی۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2025
کارٹون : 22 دسمبر 2025