• KHI: Partly Cloudy 21.4°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Clear 10.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.4°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Clear 10.4°C

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا حج پر آئی مسلم شخصیات کے اعزاز میں ظہرانہ

شائع June 8, 2025
— فوٹو: الاخباریہ ڈاٹ نیٹ
— فوٹو: الاخباریہ ڈاٹ نیٹ
— فوٹو: الاخباریہ ڈاٹ نیٹ
— فوٹو: الاخباریہ ڈاٹ نیٹ

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے دنیا بھر سے حج بیت اللہ کے لیے آئی ہوئی حکومتی شخصیات کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے دیے گئے ظہرانے میں پاکستان سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے شرکت کی۔

اس موقع پر محمد بن سلمان نے عالم اسلام کے مسائل کے حل کے لیے وحدت اور اتحاد سے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا، ظہرانے سے مفتی اعظم فلسطین اور وزیر اوقاف شام نے بھی خطاب کیا ۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025