• KHI: Partly Cloudy 18.8°C
  • LHR: Cloudy 11.8°C
  • ISB: Rain 13.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.8°C
  • LHR: Cloudy 11.8°C
  • ISB: Rain 13.5°C

سہ فریقی سیریز: آج افغانستان اور یو اے ای کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

شائع September 1, 2025
— فائل فوٹو: بھارتی میڈیا / بی بی سی
— فائل فوٹو: بھارتی میڈیا / بی بی سی

شارجہ میں جاری تین ملکی کرکٹ سیریز میں آج افغانستان اور یو اے ای کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی جب کہ پاکستان کل تیسرے میچ میں افغانستان کے مدمقابل ہوگا۔

پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان شارجہ میں ہونے والی سہ فریقی سیریز کے ابتدائی دونوں میچ میں پاکستان نے افغانستان اور یو اے ای کو شکست دے کر کامیابیاں سمیٹی۔

سیریز کے تیسرے میچ میں آج میزبان ٹیم افغانستان سے مدمقابل ہوگی جب کہ پاکستان اپنا تیسرا میچ کل افغانستان کے خلاف کھیلے گا۔

پاکستان سے شکست کھانے والے دونوں ایک دوسرے کے خلاف کامیابی کا عزم لیے میدان میں اتریں گی۔

پاکستان نے پہلے میچ میں افغانستان کو 31 رنز اور یو اے ای کو 39 رنز سے شکست دی تھی، پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان 4 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025