خاک و خون کا شہر

23 مئ 2012

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں منگل کے روز اولڈ سٹی ایریا میں ایک سیاسی ریلی پر فائرنگ کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک جبکہ تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔

ہلاکتوں کے بعد شرپسندوں نے متعدد پتھاروں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی۔

ایک رضاکار زخمی کو ہسپتال پہنچا رہا ہے۔—اے ایف پی

فائرنگ کے بعد شرپسندوں نے گاڑیوں کو آگ لگا دی جنہیں بجھایا جا رہا ہے۔—اے ایف پی

ایک راہگیر فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو دیکھ رہا ہے۔—اے ایف پی

تاجروں کا کہنا ہے کہ امن و امان کی خراب صورتحال تاجر شہر چھوڑ کر جارہے ہیں — اے ایف پی

لوگ اپنی مدد آپ کے تحت ایک لاش کو ایمبولنس تک پہنچا رہے ہیں۔—اے ایف پی

سڑکوں پر جلتی ہوئی گاڑیاں نظر آ رہی ہیں۔—اے ایف پی

چند لوگ اپنی جانیں بچاتے ہوئے بھاگ رہے ہیں پس منظر میں جلی ہوئی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں نظر آ رہی ہیں۔—اے پی

بد امنی سے متاثرہ علاقے میں مقامی افراد محفوظ مقام کی جانب بھاگ رہے ہیں۔—اے پی