• KHI: Cloudy 30.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 32°C
  • ISB: Partly Cloudy 31°C
  • KHI: Cloudy 30.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 32°C
  • ISB: Partly Cloudy 31°C

اکیس دسمبر اور مایا تہذیب

شائع اپ ڈیٹ

مایا تہذیب کا لانگ کاؤنٹ کیلنڈر اختتام کی جانب گامزن ہے اور اس سلسلے میں تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں، میکسیکو ان پانچ ملکوں میں سے ایک ہے جہاں 21 دسمبر کو یہ دن منایا جائے گا اور مایا کیلنڈر کے لانگ کاؤنٹ کیلنڈر کے مطابق پانچ ہزار سال سے زائد عرصے پر محیط ایک عہد کا اکیس دسمبر کو اختتام بھی ہو جائے گا جس کا آغاز 3114 قبل مسیح میں ہوا تھا۔ فوٹو: اے ایف پی