لکڑی سے کوئلہ تک

شائع April 3, 2013 اپ ڈیٹ April 3, 2013 02:16pm

سرحدوں کی برسوں سے بندش اور قلت کے باعث غزہ کے شہری ری سائیکلنگ اور پرانی سے نئی چیزیں تیار کرنے کے ماہر ہوچکے ہیں، اسی میں لکڑی سے کوئلہ بنانا بھی شامل ہے، جسے مقامی ریستورانوں اور کافی ہاﺅسز میں باربی کیو گرلز اور پانی کے پائپس کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ تصاویر: خبر رساں ادارے

تبصرے (1) بند ہیں

satram Apr 03, 2013 11:01am
هم ني يه سني تمام بهتر سمت ۾ انفارميشن دي گئي آهي. هم اس ڪو سراهتي هين.