• KHI: Partly Cloudy 25.2°C
  • LHR: Sunny 18.2°C
  • ISB: Sunny 15.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.2°C
  • LHR: Sunny 18.2°C
  • ISB: Sunny 15.2°C

کامیڈی فلم 'فقرے' ریلیز کیلئے تیار

شائع June 6, 2013

بالی وڈ کی کامیڈی فلم 'فقرے' کی تیاری مکمل ہوگئی ہے۔

یہ فلم شارٹ کٹ طریقے سے پیسہ کمانے نکلے دو بھائیوں کی کہانی ہے جنہیں اپنی جان کے لالے پڑ جاتے ہیں۔

فقرے کی کہانی متوسط گھرانے سے تعلق رکھنے والے دو لالچی بھائیوں کی ہے جن کے اونچے خواب ان کی آنے والی زندگی میں مشکلات کھڑی کر دیتے ہیں۔

فرحان اختر کی پرڈیوس کردہ فلم میں پلکیت سمراٹ نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جبکہ فلم چودہ جون کو ریلیز ہو رہی ہے۔