دونوں رہنماؤں نے ثقافتی وابستگیوں پر استوار پاکستان اور بحرین کے درمیان مضبوط تاریخی تعلقات کو سراہا، وزیراعظم نے بحرین کے شاہ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔
کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے، لاؤڈ اسپیکر کے غیر قانونی استعمال اور اسلحہ نمائش پر پابندی یقینی بنائی جائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب
بلوچستان کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت وفاق سے 667 ارب 50 کروڑ سے زیادہ کی رقم ملے گی، رواں مالی سال کے دوران صوبائی حکومت کو این ایف سی ایوارڈ کی مد میں 493 ارب 70 کروڑ روپے ملے تھے۔
اجلاس میں وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیر مملکت شیزہ فاطمہ خواجہ، وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسن افضل اور دیگر متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
آج اپنے بچوں کی پرورش اور رہنمائی میں والد کے انمول کردار کو تسلیم کرنے کا دن ہے، خوش قسمت ہوں جو نواز شریف جیسے والد ملے، وزیراعلیٰ پنجاب کا والد سے محبت کے عالمی دن پر پیغام