بھارت کو عالمی سطح پر وہ مؤقف نہیں ملا جس کی وہ توقع کر رہے تھے، ہم دوست ممالک کے نمائندوں سے رابطے میں ہیں، دنیا کے اہم ممالک کوششوں میں ہیں تنازع نہ بڑھے، وزیر دفاع
تیسرے راؤنڈ میں بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا لڑکھڑا گئے، شہیر آفریدی نے چوتھے راؤنڈ بھی حملے کیے جس کے بعد ریفری نے فائٹ روک کر انہیں فاتح قرار دے دیا۔
تقریب کے دوران نوجوان، بزرگ، بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد موجود تھی، جو رینجرز کی پریڈ کے دوران اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے بلند کرتے رہے۔
مرمت مکمل ہونے کے بعد کل اپ اور ڈاؤن اسٹریم کو بتدریج کھولا جائے گا، کراچی کوپانی کی فراہمی کل دن 12 بجے شروع ہوجائے گی، کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن
بھارت پہلگام واقعے میں کوئی بھی ثبوت دینے میں ناکام رہا، بھارتی اشتعال انگیزی کے ذمہ دارانہ ردعمل کا مظاہرہ کررہے ہیں، وزیراعظم سے ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نیزیرولو کی ملاقات
پروفیسر ساجد 1994 میں پہلی بار سینیٹر منتخب ہوئے، اور لگاتار 6 بار ایوان بالا کے رکن رہے، کچھ عرصے سے علیل تھے، وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب ودیگر کا اظہار افسوس
اسحٰق ڈار کے رابطوں میں سوئٹزرلینڈ نے پہلگام واقعے کی تحقیقات میں تعاون کی خواہش کا اظہار کردیا، یونان نے بھی تحقیقات کی پاکستانی تجویز کا اعادہ کیا ہے، دفتر خارجہ
19 اضلاع میں 34 ہزار لوگ فائدہ اٹھائیں گے، بے گھر شہریوں کو 3 مرلے کے پلاٹ مفت ملیں گے، تعمیر کیلئے قرض بھی دیا جائیگا، 2 ہزار گھر مکمل کیے جاچکے، مریم نواز
باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر کامیاب آپریشن میں انتہائی مطلوب خارجی فرید اللہ سمیت 3 خارجی مارے گئے، شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 خارجی جہنم واصل ہوئے، آئی ایس پی آر
اسکول سے گھر نہ پہنچنے پر اہلخانہ نے تلاش کیا تو طالبہ نیم بیہوش حالت میں ملی، ہسپتال میں بتایا کہ اسکول چھوڑنے جانیوالا رکشہ ڈرائیور زیادتیاں کرتا ہے، ملزم گرفتار، مقدمہ درج
پاکستانی حکام نے خاور عرف فادی گجر کو موریطانیہ کشتی حادثے کے 10 اسمگلروں میں سے ایک قرار دیا ہے، اس کی والدہ اور بھائی کو لوگوں سے رقم جمع کرنے کے الزام میں گرفتار کیا جاچکا
ایک گھر میں 20 پینل نہ دیں، منصوبے میں شریک این جی اوز کا ریکارڈ طلب، اشتہارات ایسے چل رہے ہیں جیسے سندھ کو سوئٹزرلینڈ میں تبدیل کر دیا گیا ہو، چیئرمین کمیٹی کا اظہار برہمی
اسٹیٹ بینک کے پاس 10 ارب 21 کروڑ 40 لاکھ ڈالر، کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ موجود، 9 مئی کو آئی ایم ایف کے اجلاس کے بعد ایک ارب 10 کروڑ ڈالر ملنے کی امید
رمشا گھر سے کہیں چلی گئی تھی، کچھ دن بعد واپس آئی، کسی شخص سے تعلقات تھے، والدہ بھی بیٹی کی حمایت کر رہی تھیں، ملزمان علی حسن اور زین کا الزام، مقدمہ درج
اب تک باضابطہ درخواست نہیں ملی، یہ فورم خیالات کا اظہار کرنے کا موقع ہے، اور کشیدگی کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے، صدر سلامتی کونسل انجیلوس سیکیریس کا اظہار خیال
مسلح موٹرسائیکل سواروں کا کوٹ لانگو کے قریب لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار شہید، کھڈکوچہ میں مسافر کوچ پر فائرنگ سے خاتون اور 2 بچوں سمیت 6 افراد زخمی