• KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.4°C

لکی مروت میں پولیس چوکی پر حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک

شائع May 3, 2025
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس چوکی شاہ طورہ تختی خیل پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ لکی مروت میں پولیس چوکی شاہ طورہ تختی خیل پردہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں سےحملہ کیا۔

مزید کہنا تھا کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے، دہشتگردوں کے حملے میں پولیس اہلکار محفوظ رہے۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا۔

کارٹون

کارٹون : 26 مارچ 2026
کارٹون : 25 مارچ 2026