لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے عطا تارڑ کے ہمراہ سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو پاک بھارت کشیدہ صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے پاک فوج کی تیاریوں سے آگاہ کیا، پی ٹی آئی کی عدم شرکت
ان حالات میں حکومت کو فوری طور پر آل پارٹیز کانفرنس بلانی چاہیے تھی تاکہ تمام قومی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر ایک مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دیا جاتا، اعلامیہ پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی
بھارتی دھمکی کے بعد سپہ سالار فرنٹ لائن پر ہے اور وزیر اعظم اپنا لائحہ عمل بتا چکے ہیں بھارت کی کسی بھی جنگی جنون کو قبول نہیں کیا جائے گا، ملک احمد خان
بھارت نے ثبوت کے بغیر پاکستان پر الزامات عائد کیے، ہم عالمی برادری کو واقعے کی شفاف تحقیقات کی پیش کش کرتے ہیں، پاکستان ان تحقیقات میں ملائیشیا کی شرکت کا خیر مقدم کرے گا، شبہاز شریف
اندرون سندھ آندھی، گرج چمک، ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے بجلی کے کھمبوں، درختوں، گاڑیوں اور سولر پینلز کے ڈھانچوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
خانیوال میں لڑکی سے دوستی کے شبہ میں بااثر ملزمان کا نوجوان پر تشدد، ویڈیو وائرل کردی، ملتان میں نوجوان نے دوستی سے انکار پر خواجہ سرا پر تیزاب پھینک دیا
ثمر ندیم نے پیزا ڈلیوری بوائے کو گھر بلایا، بچے کے ذریعے نازیبا ویڈیو بنواکر 2 لاکھ روپے ہتھیالیے، 50 لاکھ کا مطالبہ کرتی رہی، ساتھی بھی ملوث، ملزمہ کا متعدد وارداتوں کا انکشاف
بھارت کو پتا ہے کہ اگر کچھ کیا تو پاکستان سے منہ توڑ جواب ملے گا، اگر پاکستان پہلگام واقعے پر تحقیقات کی پیش کش نہ کرتا تو عالمی بیانات جارحانہ ہوسکتے تھے، خواجہ آصف
پانی روکنا جنگی اقدام تصور کیا جائیگا، چین اور روس سے پہلگام حملے کی تحقیقات میں شامل ہونے کی درخواست کرتے ہیں، ماسکو میں تعینات سفیر خالد جمالی کی روسی میڈیا سے گفتگو
سیشن کورٹ کے جج عبدالحفیظ لاشاری نے پولیس کا جواب مسترد کر دیا، قانون کے طلبہ پر تشدد کرنیوالوں کیخلاف اندراج مقدمہ کا حکم دیا تھا، جس کی تعمیل نہیں ہوسکی، کراچی بار کی مذمت
شہر بھر سے جمع کیے گئے چائے کی پتی کے 100 فیصد اور دودھ کے 90 فیصد نمونے ملاوٹ زدہ اور کیمیکل و اضافی رنگوں سے آلودہ پائے گئے، ضلع ملیر میں سب سے زیادہ ملاوٹ پائی گئی، حکام
بلوچ خواتین کی بے حرمتی، نسل کشی اور مسخ شدہ لاشیں پھینکی جائیں تو ہم کیسے خاموش رہیں، فوجی چھاؤنیوں کے باہر احتجاج سے گریز نہیں کریں گے، پارٹی اجلاس سے خطاب
پاؤل ملاشکو بحیرہ عرب کے ساحل سے کے ٹو بیس کیمپ تک سائیکل پر مہم جوئی کیلئے پہنچے تھے، عدالتی حکم امتناع کے بعد غیر ملکی مہم جوؤں کیلئے ویزے بند، سیاحت متاثر ہونے کا خدشہ
حکومت ممکنہ گولہ باری سے متاثرہ علاقوں سے خوراک کے ڈپوکو نسبتاً محفوظ علاقوں میں منتقل کرنے پر بھی کام کر رہی ہے، وزیر خوراک آزاد کشمیر چوہدری اکبر ابراہیم