جاپان میں 5 سال پرانی گاڑی کی قیمت 3 ہزار سے 4 ہزار ڈالر ہے، اس کے مقابلے میں 3 سال پرانی گاڑی 8 ہزار ڈالر میں ملتی ہے، صدر آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن
پاک فوج کے جرات مندانہ موثر جواب سے پاکستانی شہریوں کی جانوں کے ضیاع کا مناسب بدلہ لیا، آرمی چیف نے معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوس میں مثالی کارکردگی کو بھی سراہا، آئی ایس پی آر
وزیراعظم نے پاک بھارت کشیدگی پر ملائیشیا اور تاجکستان کے متوازن، اصولی مؤقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوجی کارروائیوں پر بروقت اور فیصلہ کن اقدام ناگزیر تھا۔
پی ٹی آئی قیادت کو کوئی غلط فہمی ہے تو وہ بھی دور ہوجائے گی اور وہ اس تحریک سے اپنے کارکنوں کے لیے صرف مشکل ہی پیدا کرے گی، وزیراعظم کے مشیر کی فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو
اگر کسی کو مرچیں لگتی ہیں تو میں کیا کروں، ایم کیو ایم کو بھی بار بار پیشکش کی کہ آئیں مل کر کام کرتے ہیں، مرتضیٰ وہاب کی پولو گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو
جاں بحق افراد میں 36 سالہ فواد ولد امجد، زوجہ فواد، 7 سالہ ریان ولد فواد، 4 سالہ عائزہ دختر فواد ، 25 سالہ شاہ فہد ولد امجد، 8 سالہ طوبہ دختر جواد شامل ہیں۔
ملک بھر کے عوام سنت ابراہیمی کی پیروی میں اپنے جانور اللہ کی راہ میں قربان کررہے ہیں، نماز عید کے موقع پر عید گاہوں اور مساجد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔