وزیراعلیٰ سندھ اور ان کے وزرا کی فوج دو دن سے غائب ہے اور آپ صرف کراچی کو بھی صاف کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب کا میئر کراچی کے بیان پر ردعمل
مسلم لیگ (ن) لیگ والے کہتے ہیں کہ حالیہ پاک-بھارت جنگ کا ڈیزائن نواز شریف نے بنایا ہے، حالانکہ پورری جنگ کے دوران ان کے منہ سے مودی کے خلاف ایک لفظ نہیں نکلا، صدر پی ٹی آئی
10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، 11 اور 12 جون کو قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہوگا، 13 جون کو اسمبلی میں وفاقی بجٹ پر بحث کا آغاز ہوگا، اسپیکر قومی اسمبلی
بھارت سفارتی سطح پر تنہائی کا شکار ہے، بھارت جنگ بھی ہارا اور مار بھی کھائی، دنیا نے بھارتی پروپیگنڈے کو پوری طرح پرکھا اور ان کا جھوٹ دنیا کے سامنے آیا، وفاقی وزیر اطلاعات
ہری پور میں چکائی کے قریب تربیلہ ڈیم پر نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے تھے، 2 بچوں کو مقامی افراد نے بچالیا، ڈوبنے والے بچوں کی عمریں 12 سے 15 سال کے درمیان تھیں، پولیس
چوتھی فیکٹری میں لگی آگ بجھانے کا عمل جاری، 3 فیکٹریوں کو مخدوش قرار دے دیا گیا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، پانی کی کمی کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات
دونوں رہنماؤں کی امت مسلمہ کے اتحاد، ہم آہنگی اور غزہ کے عوام کیلئے خصوصی دعا، وزیراعظم نے چاروں وزرائے اعلیٰ اور اتحادی رہنماؤں کو بھی فون پر عید کی مبارکباددی۔
بچہ ذہنی عدم توازن کا شکار تھا، وہ مریم سے بڑے بھائی کی طرح محبت کرتا تھا، مگر وہ ایسا قدم کیوں اٹھا بیٹھا، یہ سمجھ سے بالاتر ہے، یہ سب ہمارا نصیب تھا، دادی کا تفتیش میں بیان
مختلف شہروں میں آلائشیں اٹھانے، صفائی برقرار رکھنے اور سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات، تفریحی مقامات پر بھی عوام کا رش، مختلف ہوٹلز نے ’گوشت آپ کا، ذائقہ ہمارا‘ کی آفرز لگادی
جاز ان تمام ٹاورز پر نصب سیل سائٹس کے لیے اینگرو کنیکٹ کو کرایہ ادا کرے گا،سعودی کمپنی ٹیوال پاکستان نے بھی حال ہی میں بطور چوتھی 'ٹاور کمپنی' اپنے آپریشنز کا آغاز کردیا۔
شرح نمو 3.6 فیصد ہدف کے مقابلے میں2.7 فیصد ریکارڈ، زرعی اور خدمات شعبوں کے اہداف بھی حاصل نہ ہوسکے، رواں مالی سال صنعتی ترقی مقررہ حکومتی ہدف سے زیادہ رہی، دستاویز
7 سال سے نماز عید روکی جارہی ہے، مسلم اکثریتی علاقے میں مسلمان اہم مذہبی فریضے کی ادائیگی سے محروم ہیں، یہ ہم پر مسلط حکمرانوں کیلئے شرم کا مقام ہے، میر واعظ عمر فاروق
بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹمز کو اپنانے میں تیزی سے اضافہ ملکی توانائی کے منظرنامے کو تبدیل کرنے والا ہے، انسٹیٹیوٹ فار انرجی اکنامکس اینڈ فنانشل اینالیسز کی رپورٹ