مزمل اسلم نے معاشی شرح نمو 2.7 فیصد ہونے کو مسترد کرتے ہوئے کہا اگر حکومت کے اعداد وشمار پر بھی یقین کرلیا جائے تو 3 سالوں کی شرح نمو صرف ڈیرھ فیصد بنتی ہے۔
دیگر صوبے بھی اپنے کام میں جدت لائیں، ہمارے اوپر تنقید نہ کریں، ستھرا پنجاب صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا پبلک پرائیویٹ پراجیکٹ ہے، سنیئر صوبائی وزیر کی میڈیا سے گفتگو
کم از کم تنخواہ بھی 50 ہزار کی جائے، ای او بی آئی کی پنشن میں بھی 100 فیصد اضافہ کیا جائے، مطالبات نہیں مانے جاتے تو اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،چوہدری منظور کی پریس کانفرنس
ہمارا بجٹ ٹیکس فری ہوگا جس میں عوام کو ریلیف دیں گے، روزگار کے نئے مواقع فراہم کریں گے اور ساتھ ہی تعلیم اور صحت کے شعبوں میں مزید بہتری کریں گے، علی امین گنڈا پور کی میڈیا سے گفتگو
ہم نے معیشت کے ڈی این اے کو بدلنا ہے جس کے لیے اسٹرکچرل ریفارمز ضروری ہیں، آئی ایم ایف پروگرام سے ہمیں ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے لیے وسائل دستیاب ہوئے، محمد اورنگزیب
میٹرک کی طالبہ کو شادی کا جھانسا دے کر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، جب کہ ملزم نے زیادتی کی ویڈیو بنا کر متاثرہ لڑکی کو بلیک میل بھی کیا، پولیس