صدر نے ' معرکہ حق' کے دوران پاک بحریہ کے بھرپور ردعمل اور غیر متزلزل عزم کو سراہا اور بھارتی جارحیت کے خلاف کامیابی سے دفاع پر پاک بحریہ کو مبارکباد دی
ہمیں خطے میں ایران کو اعتماد میں لینا ہوگا، ہمیں خطے کے لیے سوچ سمجھ کر پالیسی بنانی ہوگی، یاد رکھیں یہود اور ہنود ایک دوسرے کے اتحادی ہیں، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)
کمیٹی نے سالانہ ایک کروڑ روپے سے زیادہ پینشن پر ٹیکس لگانے، بین الاقوامی کھلاڑیوں کو انکم ٹیکس اور اقتصادی و خصوصی ٹیکنالوجی زونز کو ٹیکس چھوٹ دینے کی تجاویز منظور کرلیں۔
مالی سال 26-2025 کیلئے سبسڈی کی مد میں 9 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جس کے تحت ایک لاکھ 16 ہزار 53 الیکٹرک بائیکس اور 3,171 الیکٹرک رکشوں کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی، ہارون اختر خان
نجکاری کمیشن ان پارٹیوں کی طرف سے جمع کروائے گئی درخواستوں کا جائزہ لے گا تاکہ قبل از منظوری کے معیار پر پورا اترنے والی پارٹیوں کی تصدیق کی جا سکے، اعلامیہ
ایف بی آر افسران کو بزنس اکاؤنٹس سے رقم نکالنے اور فیکڑیوں پر چھاپے مارنے کی اجازت دینے کے اختیارات کو مسترد کرتے ہیں، حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے تاجر بیرون ملک جانے پر مجبور ہیں، سینیئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں 2 اور سندھ انفیکشس ڈیزیز ہسپتال کراچی میں زیر علاج ایک شخص دم توڑ گیا، طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
مرطوب ہوائیں خلیج بنگال اور بحیرہ عرب سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی، جب کہ مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 20 جون سے ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہوگا۔
تمام سرکاری افسران اپنے اثاثے، گریڈ 17 سے اوپر کے افسر اپنے ملکی، غیر ملکی اثاثے اور واجبات بھی ظاہر کریں گے، فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد
ملازمت پیشہ افراد کیلئے انکم ٹیکس کی شرح کو کم ترین سطح پر لے آئے، ایران ہمارا برادر اسلامی ملک، عالمی برداری فوری طور پر اسرائیل کو جارحیت سے روکے، شہباز شریف
صدر مملکت سنیارٹی کے معاملے کو جتنی جلد ممکن ہو طے کریں، جب تک صدر مملکت سنیارٹی طے نہیں کرتے قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر ہی امور سرانجام دیتے رہیں گے، مختصر فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے اس بات سے اتفاق کیا کہ تمام صوبوں کے لیے یکساں پالیسی ہونی چاہیے، اب پی آئی ڈی سی ایل تمام صوبوں میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کرے گی۔
گزشتہ کئی سالوں کے دوران معاشی ترقی کی سست روی اور بڑھتی مہنگائی کے سبب پاکستانیوں کو روزہ مرہ کے معمولات زندگی چلانے میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
شہباز شریف نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دی ہے جس کی سربراہی وہ خود کریں گے، یہ کمیٹی ہر ہفتے ڈیجیٹل معیشت کے فروغ اور اس ضمن میں کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لے گی۔
ڈمپر کو ہیوی مشینری کی مدد سے گاڑی کے اوپر سے ہٹادیا گیا، گاڑی میں 2 خواتین اور بچی سمیت 4 افراد سوار تھے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو حکام
یہ ملاقات پاکستان کیلئے اللہ کی طرف سے ایک موقع ملا ہے جس کا استعمال کرتے ہوئے وہ مشرق وسطیٰ میں امن قائم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، وزیر دفاع کی پروگرام میں گفتگو