چیئرمین پیپلزپارٹی سفارتی مشن کے بعد وطن واپسی پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیاگیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، سینیٹر شیری رحمٰن اور دیگر رہنما بلاول بھٹو کے ساتھ موجود تھے
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو سرمد حسن، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ مشتاق احمد، چیف وارڈن محمد رفیق، ہیڈ وارڈن ظفر اور وارڈن محمد ایوب کو فوری طور پر 90 دن کے لیے معطل کر دیا گیا، محکمہ داخلہ پنجاب
اویس قادر شاہ نے اجلاس کی صدارت کرنا تھی، پولیس افسران گورنر ہاؤس پہنچ گئے، عملے نے آفس نہیں کھولا، سندھ ہائیکورٹ نے قائم مقام گورنر کو دفتر استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔
ایران اور اسرائیل کے درمیان اختلافات برقرار ہیں جس نے کربلا عراق میں محرم گزارنے کے خواہشمند پاکستانی زائرین کے سفری پروگرامز کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔
فروری میں اس بینچ کو وسعت دے کر ارکان کی تعداد 13 کر دی گئی تھی، حالیہ اجلاس میں جسٹس آغا فیصل اور جسٹس ثنا اکرم منہاس کی جگہ جسٹس عدنان اقبال اور جسٹس جعفر رضا کو شامل کر لیا گیا۔
وزیر خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں کسی قسم کی ایمنسٹی اسکیم شامل نہیں ہوگی، حکومت اب ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور چھوٹ کے بجائے شفاف نظام اپنانے پر توجہ دے رہی ہے۔
صائمہ سلیم بصارت سے محرومی کے باوجود عالمی سفارت کاری میں نمایاں مقام رکھتی ہیں، وہ قوم کے لیے چمکتا ستارہ ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستانی مفادات کے فروغ کیلئے ان کی کاوشوں کو سراہا۔
سکھن تھانے کی حدود میں ڈکیتی کی واردات کے دوران 4 نامعلوم ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کرکے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے، 2 ملزمان فرار ہوگئے جنیں تلاش کیا جارہا ہے، پولیس
سپر ہائی وے پر فقیراگوٹھ میں ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کررہے تھے کہ اس دوران پولیس پارٹی کو دیکھ کر فائرنگ شروع کردی، پولیس نے بچی کی لاش ہسپتال منتقل کردی۔