شریف، زرداری خاندان اور اسٹیبلشمنٹ عمران کی سربراہی والی پی ٹی آئی کو غیر مؤثر بنانا چاہتے ہیں، ن لیگ نے اس رجحان کیخلاف جدوجہد کی، کافی نقصان بھی اٹھایا، شاید اب وہ بہت تھک چکے ہیں، تجزیہ کار
’پاکستان اپنی طرف سے معاہدے پر مکمل طور پر کاربند ہے اور اپنے جائز حقوق اور حصص کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا‘، دفتر خارجہ کا بھارتی وزیر داخلہ کے بیان پر ردعمل
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد، پینشن میں 20 فیصد اضافے، سولر پینلز پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کی سفارشات پیش کردیں
پاکستان دونوں ممالک کے ساتھ تجارت و سرمایہ کاری، زراعت، ڈیجیٹل معیشت و دیگر شعبہ جات میں تعلقات بڑھانے کے لیے کام کرنا چاہتا ہے، سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ
درآمد ہونے والی گاڑیوں پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی پر 2026 میں 30 فیصد، 2027 میں 20 اور 2028 میں 10 فیصد کمی کرنے کا فیصلہ، سال 2029 میں ریگولیٹری ڈیوٹی کو ختم کر دیا جائے گا۔
حکام کی اجازت کے بغیر عوامی مقامات پر ہر قسم کے ہتھیار اور آتش گیر مواد کی نمائش پر پابندی، بزرگ شہریوں، خواتین اور اہلکاروں کو ڈبل سواری پرعائد پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا، پنجاب حکومت
صدر ٹرمپ اگر چاہتے ہیں کہ امریکا کو ایک عظیم ریاست کے طور پر تسلیم کیا جائے تو انہیں انصاف کا دوہرا معیار ترک کرکے مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا، رہنما مسلم لیگ (ن)
سیاحتی مقام کمراٹ اور جہاز بانڈہ میں 3 رابطہ پُل ٹوٹنے سے سیر و تفریحی کے لیے جانے والے سیاح پھنس گئے جب کہ مکینوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔