وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے مولانا ہدایت الرحمٰن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان سے واقعے کی تفصیل دریافت کی اور انہیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا دی۔
پہلی بار ملاقات کیلئے گیا تو سارا دن انتظار کیا، لیکن ثنا یوسف نے ملنے سے انکار کر دیا اور اسے واپس جانے کو کہا، دوسری بار جانے پر بھی ملاقات نہیں کی، دفعہ 164 کے تحت بیان قلمبند
واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، لاشوں کو گاڑی سے نکال کر فوری طور پر کاغان رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کیا گیا، ریسکیو حکام
سراروغہ کے علاقے میں انٹیلی جنس اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں 7 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے، شہید میجر معیز کا تعلق چکوال، لانس نائیک جبران کا بنوں سے تھا، آئی ایس پی آر
پاکستانی حکام اکثر ان حملوں کی ذمہ داری سے انکار کرتے ہیں، پھر بھی ان پر لازم ہے کہ ذمہ داروں کو منصفانہ مقدمات کے ذریعے انصاف کے کٹہرے میں لائیں، ایکس پر پیغام
معیشت میں شفافیت لانے کیلئے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر، سرکاری و نجی شعبے کے درمیان تمام لین دین کو کیش لیس ماڈل پر منتقل کرنے کا عمل شروع کیا جائے، شہباز شریف
قومی ایئر لائن کا پاکستان سے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن بحال، مسافر فلائٹ سے متعلق بروقت معلومات جانے کے لیے ہمارے کال سینٹر پر رابطہ کریں، پی آئی اے
پاکستان کے عوام وزیر دفاع کے بیان سے متفق نہیں کیونکہ وہ حقیقی جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں، خواجہ آصف کا ہائبرڈ نظام کے بارے میں بیان جمہوریت کی توہین ہے، پی ٹی آئی رہنما
4 روزہ تنازع کے بعد بھارت نے پاکستان کے خلاف ایک وسیع سفارتی محاذ کھولا وہ امید کررہا تھا کہ وہ دہشتگردی کے معاملے پر پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے میں کامیاب ہوجائے گا۔
اب گیند امریکی کورٹ میں ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کو جنگجو نیتن یاہو کو قابو میں کرنا ہوگا، ٹرمپ پہلے ہی اسرائیلی وزیراعظم کے جال میں پھنس چکے ہیں، سینیئر سیاستدان کی ایکس پر پوسٹ
’پاکستان سعودی عرب کے ساتھ مل کر مشرق وسطیٰ میں امن کوششوں کو تیز کرے گا‘، شہباز شریف نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن کی بحالی کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔
امریکی صدر کے احکامات سے ایران پر بمباری کی گئی، نوبل انعام کیلئے کی گئی سفارش واپس لی جائے، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضٰی قرارداد جمع کرائی