ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ وہیں رہیں گی، کیونکہ یہی ان کی خواہش تھی، ساتھی کوہ پیما، لارا ڈہلمیئر کوہ پیمائی کے دوران پتھروں کے گرنے سے شدید زخمی ہوکر موت کے منہ میں چلی گئی تھیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت انسداد دہشتگردی اور ریاستی رٹ کے قیام سےمتعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کاجائزہ اجلاس ہوا جس میں نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر و دیگر حکام نے شرکت کی۔
کس قانون، قابلیت کے تحت وزات آئی ٹی نے جاز اور نسٹ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے؟ سینیٹ کمیٹی برائےآئی ٹی کے اجلاس میں سینیٹر ہمایوں مہمند کا سوال
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام میں بریفنگ کے دوران انکشاف کیا گیا کہ غیرقانونی کال سینٹرز خود کو آئی ٹی کمپنی کے طور پر رجسٹرڈ کرواتے ہیں
ملاقات میں اقتصادی تعاون، دفاعی شراکت داری اور مسلم امہ کےاتحاد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال اور دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، معاشی اور دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانےکا عزم کیا گیا
ارلی ہارویسٹ پروگرام کے تحت تجارتی ٹیرف میں رعایتوں کی منظوری دی گئی،پروگرام کے تحت افغانستان کی چار مصنوعات پر پاکستان5 سے 26 فیصد ٹیکس رعایت دے گا، حکومتی ذرائع
یہ کہنا کہ نواز شریف خود کو صدر بنانے کے لیے نظام میں تبدیلی کی کوشش کر رہے ہیں، سراسر بے بنیاد اور من گھڑت کہانیاں ہیں، سینئر لیگی رہنما کی ڈان نیوز کے پروگرام ’دوسرا رخ‘ میں گفتگو۔
فرخ شکیل کو دوست نے اپنے گھر بلایا، بیٹے کیساتھ ملکربلڈ پریشر لو کرنے کی دوائیں کھلانے کے بعد گلا دباکر قتل کیا، دوسرے شہر میں لاش جلائی، کمسن بیٹی کو قتل کرنیوالا باپ بھی پکڑا گیا۔
صوبائی وزیر آبپاشی عاقب اللہ، وزیر تعلیم فیصل ترکئی، حکومتی رکن حمید الرحمٰن کو پریذائیڈنگ افسر نے پکڑا، 2 بار پولنگ رکوائی گئی، وزیراعلیٰ کی معذرت پر پولنگ شروع ہوئی، ذرائع
پاکستان میں چینی کی سپلائی اور قیمتوں کا بھی کوئی مسئلہ درپیش نہیں، سرپلس ذخیرے کو مدنظر رکھ کر چینی برآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، وفاقی وزیر غذائی تحفظ
رینجرز اور پولیس نے کورنگی میں مشترکہ آپریشن کیا، ملزمان منشیات کی عالمی اسمگلنگ میں بھی ملوث ہیں، نشہ آور گولیاں، ڈیجیٹل ترازو، جدید اسلحہ برآمد ہوا، حکام
انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد نے 9 مئی کے 3 مقدمات کا فیصلہ سنادیا، کنول شوزب، صاحبزادہ حامد رضا، شیخ راشد شفیق اور جنید افضل ساہی اور دیگر کو بھی سزائیں، فواد چوہدری، زین قریشی اور خیال کاسترو سمیت 88 ملزمان کو بری کردیا۔
بھارت پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے، پانی ہماری بقا ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی قابل قبول نہیں، وزیر اطلاعات
پی آر سی اور متعلقہ دستاویزات کی تصدیق بھی کروائی جائے، چیف سیکریٹری سندھ نے تمام محکموں کو خط لکھ دیا، عمل نہ کرنے والے افسران کیخلاف سخت کارروائی کا انتباہ۔
سیکیورٹی ذرائع نے سروے کی بنیاد پر بتایا تھا کہ پاکستان کے پاس تیل و گیس کے چوتھے بڑے ذخائر ہیں، 4 سے 5 سال میں ملک کا درآمدی پیٹرولیم مصنوعات پر انحصار ختم ہو جائے گا۔
درست ایئر چارٹر لائسنس رکھنے والے آپریٹرز درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں، مذہبی سیاحت سے متعلق تمام درخواستوں کی منظوری کویقینی بنایا جائے گا، پی سی اے اے
کے الیکٹرک کی سابق چیف مارکیٹنگ افسر مہرین زہرہ کی شکایت پر مونس علوی پر 25 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد، عدم ادائیگی پر مونس علوی کی جائیداد ضبط، شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کیا جائے، صوبائی محتسب
عسکریت پسندوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی ہو گی اور انہیں رہائشی علاقوں میں پناہ نہیں لینے دی جائے گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ایپکس کمیٹی اجلاس کے بعد جاری ویڈیو بیان
اویس لغاری نے 780 ارب روپے کا گردشی قرضہ ختم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، 6 آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے اور اصلاحات سے قوم کو 3 کھرب سے زائد کا فائدہ ہوا، شہباز شریف
اسلام آباد کی اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات نے سماعت کی، علیمہ خانم، مراد سعید، اسد قیصر، صاحبزادہ حامد، حماد اظہر، عبدالقیوم نیازی، عاطف خان کے وارنٹ بھی جاری کر دیے گئے۔
پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فریدہ اور اس کے دونوں بچوں کو بچالیا، خاتون کا عدالت میں شوہر یا بھائیوں کے پاس جانے سے انکار، دارالامان منتقل کردیا گیا
میڈیکل رپورٹ متاثرہ بچے کے بیانیے کی تائید کرنے کے بجائے اس کی تردید کرتی ہے، کیونکہ رپورٹ میں کسی قسم کے جسمانی تشدد کے شواہد نہیں ملے اور ڈی این اے رپورٹ بھی غیر حتمی نکلی، عدالت
آئس برآمد ہونے کے بعد گرفتار ملزم عباس کی ہلاکت کے بعد واقعے کی انکوائری کی گئی، مقدمے میں قتل بالسبب کی دفعات بھی شامل، ہلاک ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی موجود ہے، حکام
موسلادھار بارش قلعہ گراؤنڈ کے قریب کچی آبادی شدید متاثر ہوئی، گھروں میں پانی داخل ہوگیا، مرنے والوں میں 15 سالہ شوکت اللہ اور 2 خواتین شامل ہیں، ریسکیو
3 سالہ بی بی میرب، 7 سالہ بی بی یسریٰ کی موت سانس بند ہونے سے ہوئی، گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف، کراچی میں ذاتی دشمنی پر بچہ قتل
وزیراعظم کے اعلان، ایس آئی ایف سی کے وعدے کے مطابق بجلی 25 روپے فی یونٹ تک لانے کے بجائے 35 روپے فی یونٹ تک پہنچ گئی، صنعت کار نیپرا کی سماعت کے دوران پھٹ پڑے۔
10 ارب ڈالر کی خالص فنانسنگ کا بندوبست کرنا ہوگا، جس میں 6 ارب ڈالر اصل قرض اور 4 ارب ڈالر سود کی ادائیگی شامل ہے، پاکستان دوست ممالک سے رول اوورز حاصل کرلےگا، ٹاپ لائن سیکیورٹیز کی رپورٹ
ضلع غذر کی وادی اشکومن میں فیض آباد، دادا آباد دیہات کے 8 مقامات پر اچانک سیلاب آیا، ہزاروں کینال زرعی زمین، اسکول، عبادت گاہ، فیکٹریاں اور سڑکیں متاثر ہوئیں، جی بی ڈی ایم اے