استور، دیامر، گلگت، غذر، شگر، اسکردو، گانچھے اور ہنزہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارشیں ہونے کا امکان ہے، گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
عمران خان کے بیٹوں میں سے ایک کا نائیکوپ گُم ہو گیا، اور دوسرے کو مل نہیں رہا، قاسم اور سلیمان نے نائیکوپ اور ویزے کیلئے درخواستیں جمع کروائی ہیں، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
طیارے گرنے کی اصل وجہ رافیل کی کارکردگی نہیں بلکہ بھارتی انٹیلی جنس کی ناکامی تھی، بھارتی پائلٹس کو یقین دلایا گیا تھا کہ پی ایل 15 میزائل کی رینج صرف 150 کلومیٹر ہے، رائٹرز
یہ انتہائی قدم قانون سے مایوس ہو کر ، ذہنی دباؤ اور اذیت سہتے سہتےاٹھایا، شمس الاسلام نے 35 لاکھ روپے کے تنازع پر میرے والد کو قتل کیا، ملزم عمران آفریدی کا ویڈیو بیان
کمپنی کے ملازم نے فراڈ سے چیک چوری کیے، جس کا مقدمہ ملازم کےخلاف درج کروایا جاچکا ہے، جسٹس آف پیس کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے، چیف جسٹس عالیہ نیلم
معزز مہمان کی اسلام آباد آمد پر وزیر اعظم شہباز شریف نے ایئر پورٹ پر اُن کا استقبال کیا، دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا منصوبہ ہے، مسعود پزشکیان
وزیر مملکت برائے کرپٹو و بلاک چین بلال بن ثاقب اور ڈائریکٹر نیشنل انویسٹمنٹ ایجنسی کرغزستان فرخت امینوو کے درمیان اعلیٰ سطح کی ویڈیو کانفرنس، ایم او یو پر دستخط کی تجویز
10 سے 17 سال کی عمر کے 8 لاکھ سے زائد بچے خطرناک حالات میں کام کررہے ہیں، محنت کش بچوں کی اسکول حاضری کی شرح صرف 40.6 فیصد ہے، 28 سال بعد ہونیوالے سروے کی رپورٹ
اقدام کا مقصد روایتی طور پر مردوں کے زیر اثر قبائلی معاشرے میں خواتین کے حقوق کا تحفظ اور فورس کی عملی صلاحیت کو بڑھانا ہے، خواتین کی شمولیت مثبت تبدیلی لائے گی، حکام
کراچی میں امریکی قونصل خانے کو شہر کے اعلیٰ درجے کے ہوٹلوں کو ہدف بنانے کے خطرے کی اطلاع ملی ہے، امریکی حکام ہجوم، سیاحتی مقامات پر الرٹ رہیں، امریکی محکمہ خارجہ
ایف بی آر کی پبلک لمیٹڈ کمپنیوں اور درآمد کنندگان کو 10 اگست تک رجسٹریشن، 25 اگست تک سسٹم کی جانچ کرنے، یکم ستمبر سے الیکٹرانک انوائسز جاری کرنے کی ہدایت۔
نشاط گروپ نے فیصل آباد کے قریب گاڑیوں کی تیاری کی سہولت قائم کرنے کا اعلان کر دیا، نومبر سے الیکٹرک گاڑیوں (ای ویز) کی مقامی اسمبلنگ شروع ہونے کی توقع۔
جدید ریڈار سسٹمز اور ایڈوانسڈ الیکٹرانک وارفیئر سسٹمز سے لیس Z-10ME، فوج کی فضائی اور زمینی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت کو نمایاں طور پر بڑھاتا ہے، ریڈیو پاکستان کی رپورٹ
ون فائیو پر ایک گھر سے کسی کے چیخنے کی آواز کی اطلاع ملی، پولیس پہنچی تو ایک شخص اسٹریچر سے بندھا ہوا تھا، نوکری کے بہانے بلا کر بیہوش کرکے طبی ٹیسٹ کیے جارہے تھے، حکام
درخشاں تھانے میں درج مقدمے میں دہشتگردی، قتل سمیت دیگر دفعات شامل، ڈی آئی جی جنوبی نے ملزم کو بیرون ملک فرار ہونے سے روکنے کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔
سید عاصم منیر کا ملتان گیریژن کا دورہ، جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر کی آرمی ایوی ایشن میں شمولیت کی تقریب میں شرکت، ہائبرڈ خطرات سے نمٹنے کیلئے تمام طبقات کی کوششوں پر زور
باجوڑ اور وادی تیراہ میں امن جرگوں کے ارکان کی کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈرز سے ملاقات، علاقہ چھوڑنے، واپس افغانستان جانے کا مطالبہ، جواب دینے کیلئے ایک دن کی مہلت دیدی۔
جمعہ کو چمن بارڈر پر 4 سے 5 ہزار افراد افغانستان واپس جانے کے منتظر تھے، اعلیٰ سرکاری افسر، افغان شہریوں کی واپسی میں اضافے کا علم ہے، افغان عہدیدار کی بھی تصدیق
گزشتہ مہینے ملک بھر میں 82 دہشت گردی کے حملے کیے گئے، جن میں 47 شہری اور 36 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 18 شدت پسند بھی مارے گئے، پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز
امریکی صدر اور ہمارے والد کے درمیان اچھے تعلقات تھے، جب دونوں عہدے پر تھے تو ان کی بات چیت زبردست ہوتی تھی اور دونوں ایک دوسرے کا احترام کرتے تھے۔ قاسم خان