تمام ٹاؤنز اور یونین کونسلز کے چیئرمین اور میونسپل کمشنر فوری طور پر ہنگامی بنیادوں پر سڑکوں سے پانی کی نکاسی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں، وزیر بلدیات سندھ
سب سے زیادہ 177 ملی میٹر بارش گلشن حدید میں ریکارڈ کی گئی، ملیر، مارٹن روڈ اور سرجانی میں پانی گھروں میں داخل، دیواریں گرنے کے واقعات گلستان جوہر، اورنگی اور سولجر بازار میں پیش آئے، دفاتر سے گھروں کو جانے والے رُل گئے۔
سب سے زیادہ اموات بونیر میں ہوئیں جہاں 225 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، شانگلہ میں 36، مانسہرہ میں 22، باجوڑ میں 22 اور سوات میں 20 افراد جاں بحق ہوئے، پی ڈی ایم اے
ریئل ٹائم انٹربینک سیٹلمنٹ میکانزم پلس (پرزم پلس) ملک کے فنانشل مارکیٹ انفرااسٹرکچر کے لیے سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا خطاب
تمام لاپتا شہریوں کی تلاش مکمل ہونے تک ریسکیو آپریشن جاری رہے گا، پاک فوج، ریسکیو ادارے بحالی اور ریلیف کی سرگرمیوں میں شریک ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پی ٹی آئی کا ایوان سے احتجاجاً واک آؤٹ، ترمیم کی مخالفت کا یہ مطلب نہیں کہ ہم دہشتگردوں کے حامی ہیں، بل کو کمیٹی میں بھجواتے تو قیامت نہیں آجاتی، سینیٹر کامران مرتضیٰ
42 سالہ مریض کا تعلق اٹک سے ہے جو 15 اگست کو دبئی سے اسلام آباد پہنچا تھا، 18 اگست کو مرض کی تصدیق ہوئی، مریض کوگھر پر آئسولیشن میں رکھا گیا ہے، ذرائع قومی ادارہ صحت
فیصلہ طلبہ، اساتذہ اور عملے کی زندگیوں کو تحفظ دینے کے لیے کیا گیا، جہاں ممکن ہو وہاں جامعات اور کالجز میں آئن لائن تدریسی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں گی، محکمہ تعلیم
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس ایک ہزار 203 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 49 ہزار 399 پوائنٹس کی نئی تاریخی سطح پر جا پہنچا۔
قتل، زمینی تنازعات کے مقدمات کے فیصلے 2 سال، زمین سے متعلق حکمِ امتناعی، کرایہ داری مقدمات، خاندانی مقدمات 6 ماہ میں نمٹانا ہوں گے، قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کے اہم فیصلے
چترال، سوات، ایبٹ آباد، چارسدہ، خان پور، ہری پور، بٹگرام اور دیگر شہروں میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلےکی شدت 5.2 اور مرکز ہندوکش ریجن افغانستان میں 190کلومیٹر زیر زمین تھا، زلزلہ پیما مرکز
میکرو اکنامک دباؤ کم ہو رہا ہے، معیشت کی بحالی اور کریڈٹ کی بہتر طلب سے کاروباری حجم میں اضافہ ہوگا، جو قریبی مدت میں بینکنگ کارکردگی کو سہارا دے گا، عالمی کریڈٹ ایجنسی
’جب ملک سیلاب کے نقصانات کی زد میں ہے ایسے میں پی ایم ڈی اور تمام صوبوں کے پی ڈی ایم اے کو بادل پھٹنے سے کیا چیز بنتی ہے اور کیا نہیں پر جھگڑتے دیکھنا پریشان کن تھا‘۔
بلوچستان کے ضلع کچھی اور ہرنائی میں طوفانی بارش، سیلاب کا الرٹ جاری، بونیر میں جاں بحق افراد کے ورثا میں امدادی چیک تقسیم، سوات اور مالا کنڈ میں اسکول ایک ہفتے کیلئے بند۔