وادی نیلم، مظفرآباد، باغ،شردھا حویلی اور کوٹلی میں اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشیں متوقع ہیں جس کے باعث سیلاب اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اے
کراچی کو ڈبونے والے وہ لوگ ہیں جنہوں نے کرپشن اور لوٹ مار کی، اہل کراچی نے ثابت کردیا کہ کراچی جاگ رہا ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کا 'حقوق کراچی مارچ' سے خطاب
آج سے ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی سروسز بند کی جارہی ہیں، خسارہ کم نہ ہونے پر یوٹیلٹی اسٹورز کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وفاقی وزیر پارلیمانی امور کی پریس کانفرنس
4 سے 5 ستمبر تک گدو اور سکھر بیراج کی جانب پانی کا بڑا ریلہ پہنچے گا، جہاں یہ کم سے کم 7 سے 8 اور زیادہ سے زیادہ 12 سے 13 لاکھ کیوسک تک ہو سکتا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک
گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش چراٹ میں 165، کاکول میں 54، پشاور میں 41، بالاکوٹ میں 14، مالم جبہ میں 10، بنوں میں 5 اور ڈیرہ اسماعیل خان میں 4 ملی میٹر بارش ہوئی، محکمہ موسمیات
کیلاشی جوڑوں کے پاس اپنی شادیوں کو سرکاری طور پر ریکارڈ کروانےکا کوئی نظام موجود نہیں تھا، جس کی وجہ سے انہیں سماجی اور قانونی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ مصنف قمر نسیم
دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، اسکول میں دو آئی ای ڈیز نصب کیے گئے تھے جن میں سے ایک پھٹ گیا اور دوسرا بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کامیابی سے ناکارہ بنا دیا، ڈی پی او لکی مروت
گرفتار دہشتگرد پڑوسی ملک سے عسکری تربیت یافتہ ہیں جو کراچی میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کررہے تھے، ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، ترجمان سی ٹی ڈی
’صرف ضرورت کے مطابق درآمد شدہ گندم کی خریداری ہونی چاہیے تھی‘، آڈیٹر جنرل نے گندم کی درآمد اور عدم فروخت کی مکمل تحقیقات کی سفارش کرتے ہوئے کہا معاملے پر ذمہ داران کا تعین کیا جائے۔
مخصوص ٹولہ مشکل کی گھڑی میں متاثرین کیساتھ ہمدردی کی بجائے گندی سیاست کررہا ہے، قوم کے متحد ہونے کے ہر موقع پر یہ ٹولہ اپنی گندی سیاست شروع کردیتا ہے، وزیراطلاعات پنجاب
بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ کھول دیے، ہیڈ پنجند میں بھی پانی کی آمد میں اضافہ، صوبے میں سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 33 افراد جاں بحق، 20 لاکھ سے زائد متاثر۔
حکومت یا سیکیورٹی اداروں کو اختیار ہوگا کہ وہ قومی سلامتی کے خلاف سرگرمیوں یا سنگین جرائم میں ملوث ہونے کے شبہے پر کسی بھی شخص کو 3 ماہ تک حراست میں رکھ سکیں گے،
پروجیکٹ 2019 میں شروع ہوا تھا، ایوان بالا کی مشہور شخصیت زیڈ کے بی ٹھیکیدار تھے، سیلاب یہودی ایجنٹ لگتا ہے انگریزوں کے پرانے پل نہیں توڑتا، محب وطن ٹھیکیداروں کے پل بہاکر لے جاتا ہے، ٹوئٹ
ہراسانی صرف ناپسندیدہ جنسی پیش قدمی تک محدود نہیں بلکہ کام کی جگہ پر ایسا کوئی بھی طرز عمل جو وقار، نجی زندگی یا اعتماد کو مجروح کرے اور خوف و ہراس پیدا کرے، ہراسانی ہے، وفاقی محتسب
9 لاکھ کیوسک کا ریلا بھی آیا تو کچہ پورا ڈوب جائے گا، کوشش ہوگی کہ کہیں بھی بند نہ ٹوٹے اور لوگوں کے جان و مال کا تحفظ پہلی ترجیح ہے، وزیراعلیٰ سندھ کی گڈو بیراج کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو
رواں سال صرف 270 غیر ملکی کوہ پیما چوٹیاں سر کرنے جی بی آئے، گزشتہ سال 2 ہزار سے زیادہ غیر ملکی کوہ پیما اور ٹریکرز نے علاقے کا رخ کیا تھا، حکام محکمہ سیاحت
ڈاکٹر فوزیہ کی جانب سے عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی سے متعلق درخواست پر رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ کی بنیادی قانونی نکات پر لارجر بینچ بنانے کی تجویز۔
مدتِ معیاد کا سوال انتہائی سنجیدہ، کوئی شخص یا ادارہ اپیل دائر کرنا چاہتا ہے، تو اسے بروقت قانونی چارہ جوئی کرنی چاہیے، محکمہ لینڈایکوزیشن سندھ کی درخواست مسترد۔
پنجاب کو تاریخ کے بلند ترین سیلاب کا سامنا ہے، 2200 دیہات متاثر ہوئے جبکہ 7 لاکھ افراد نے متاثرہ علاقوں سے انخلا کیا، ہیڈ سلیمانکی پر آج شام تک پانی کی سطح عروج پر ہوگی، عرفان علی کاٹھیا
شہر کے اسکولوں میں 18 امدادی کیمپ قائم، 4 ہزار 150 افراد مقیم ہیں، بے گھر ہوکر کیمپوں میں رہنے والے افراد کا ناکافی سہولتوں، گندگی اور بیماریوں سے متاثر ہونے کا شکوہ۔
آئندہ دو سے تین دنوں میں سیلاب ملتان سے گزرے گا اور 6 ستمبر 2025 کو سندھ میں داخل ہوگا، اس کے بعد اصل زمینی صورتحال واضح ہوگی، شیرشاہ ملک ایف ایم پی اے سی
تحصیل براول میں باڑہ رائفلز کی چوکی پر دہشتگردوں کا گھات لگا کر حملہ، چوکی پر قابض ہوگئے، مقامی رضاکاروں کی مدد سے دہشتگردوں کو پیچھے دھکیل دیا گیا، 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے، ذرائع
پنجاب کے دریاؤں میں پانی انتہائی خطرناک حد تک پہنچ چکا، کنٹرولڈ شگاف ڈالنے کا سلسلہ جاری، گلیشیئر پگھلنے سے غذر میں سیلاب سے نشیبی علاقے ڈوب سکتے ہیں، محکمہ موسمیات