پاکستان سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، ’ہائی ویلیو ٹارگٹ‘ سمیت 10 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور بلوچستان کے ضلع قلات میں خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائیاں کیں، آئی ایس پی آر
پاکستان قائداعظم کے 149ویں یومِ پیدائش پر ملک بھر میں تقریبات، سول و عسکری قیادت کا خراجِ تحسین دن کا آغاز اسلام آباد میں 31 توپوں اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ فجر کے بعد مساجد میں قائداعظم، ملک کے امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔