کھیل آئرلینڈ، امریکا میچ بارش کی نذر، پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر ٹی20 ورلڈ کپ میں امریکا اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش اور گیلے میدان کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔
کھیل بارش نہ ہونے سے آئرلینڈ، امریکا میچ منعقد ہونے کا امکان میچ میں 7بجے ٹاس اور ساڑھے 7بجے میچ کا آغاز ہونا تھا لیکن میدان گیلا ہونے کی وجہ سے ٹاس اور میچ کا آغاز تاخیر کا شکار ہے۔
کھیل 22ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپیئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی قومی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو 1-2 سیٹ سے شکست دے دی، سیمی فائنل میں پانگ کانگ سے مقابلہ ہو گا۔
پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان سپر ایٹ میں جائے گا یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا آئرلینڈ کے خلاف امریکا کی فتح پاکستان کو ایونٹ سے باہرکر دے گی، اگر میچ بارش کی نذر ہوا تب بھی پاکستان کا سفر ختم ہوجائے گا۔
کھیل ٹی 20 ورلڈکپ: انگلینڈ نے عمان کو بڑے مارجن سے شکست دے دی، سپر ایٹ میں پہنچنے کے امکانات روشن عمان کی ٹیم 47 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، انگلینڈ نے ہدف چوتھے اوور میں حاصل کر لیا۔
کھیل ٹی 20 ورلڈکپ: افغانستان نے پاپوا نیو گنی کو شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے میں جگہ بنالی پاپوا نیو گنی کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے صرف 95 رنز پر ڈھیر ہوگئی، جواب میں افغانستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر ہدف 16ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
Arifa Noor آئینی ترمیم منظور: ’پاکستان میں عوامی حقوق سے زیادہ پارلیمنٹ کی نشست کی اہمیت ہے‘ عارفہ نور
Ronnie Das Waseem Ahmed کیا واقعی یوئیفا چیمپیئنز لیگ کا نیا فارمیٹ کلب فٹبال کی دنیا کا تاریخی لمحہ ہے؟ رونی داس | وسیم احمد