کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت اور کینیڈا کا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ فلوریڈا میں شیڈول تھا جو پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 7 بجے شروع ہونا تھا۔
کھیل اسپینٹک چوٹی پر لاپتا جاپانی کوہ پیما کی لاش برآمد، دوسرے کی تلاش جاری 7 ہزار میٹر سے بلند پہاڑی اسپینٹک کو عبور کرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہونے والے 2 جاپانی کوہ پیماؤں سے ایک کی لاش ریسکیو آپریشن کے دوران ملی۔
کھیل ٹی20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے یوگینڈا کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دیدی یوگینڈا کا صرف ایک کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل ہوسکا، کینیتھ ویسو 11 رنز بناکر نمایاں رہے، نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم ساؤتھی نے 4 اوورز میں 4 رنز دیکر 3 وکٹیں حاصل کیں۔
کھیل ٹی 20 ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نیپال کے خلاف اپ سیٹ شکست سے بچ گیا پروٹیز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے کامیابی حاصل کی، جنوبی افریقہ نے 7 وکٹوں پر 115 رنز بنائے، جواب میں نیپال 7 وکٹیں کھو کر 114 رنز بنا سکی۔
کھیل بابراعظم کو دوبارہ کپتان کیوں بنایا، سلیکشن کمیٹی کو جواب دینا ہوگا، شاہد آفریدی بابر اعظم پریزنٹیشن میں کہتے ہیں باؤلرز نے اچھی بولنگ نہیں کی، یہ بلیم گیم نہیں ہونا چاہیے، ایک یونٹ کے طور پر بابر کو لیڈ کرنا چاہیے تھا، سابق کپتان
Arifa Noor آئینی ترمیم منظور: ’پاکستان میں عوامی حقوق سے زیادہ پارلیمنٹ کی نشست کی اہمیت ہے‘ عارفہ نور
Ronnie Das Waseem Ahmed کیا واقعی یوئیفا چیمپیئنز لیگ کا نیا فارمیٹ کلب فٹبال کی دنیا کا تاریخی لمحہ ہے؟ رونی داس | وسیم احمد