فینکوڈ نامی اسپورٹس چینل بھارت میں پاکستان سپر لیگ کا واحد ڈیجیٹل اسٹریمنگ پارٹنر تھا جس نے پی ایس ایل 10 کے اب تک ہونے والے 13 میچز کی ویڈیوز بھی اپنے پلیٹ فارم سے ہٹادیں۔
20 مئی کو بھارت میں ایونٹ ہے اور 22 مئی کو ایشین چیمپئن شپ کیلئے روانہ ہونا ہے، بنگلورو کلاسک جیولین تھرو میں جانا ممکن نہیں، ارشد ندیم کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو