کھیل پاک۔بھارت کشیدگی: پی ایس ایل کے باقی 8 میچز ملتوی کر دیے گئے پی سی بی اور تمام کھلاڑی شہداء کے اہلِ خانہ اور مادرِ وطن کے دفاع میں مصروف سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، اعلامیہ
کھیل پاک فوج کے منہ توڑ جواب پر بھارت بوکھلا گیا، آئی پی ایل ایک ہفتے کیلئے معطل کرکٹ قومی جنون ہے، لیکن قوم اور ملک کی خود مختاری، سالمیت اور سیکیورٹی سے مقدم کچھ نہیں ہے، تمام شراکت داروں کی مشاورت سے فیصلہ کیا، بی سی سی آئی
کھیل پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ غیرملکی کھلاڑیوں کو اگلے 12 سے 24 گھنٹے میں دبئی روانہ کردیا جائے گا، پی ایس ایل کے میچز اگلے 4 سے 5 روز بعد شروع ہوں گے، ذرائع
کھیل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر بھارتی حملہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ اقدام تھا، محسن نقوی بھارتی اقدام کا مقصد پی ایس ایل 10 کوسبوتاژ کرنا تھا، غیر ملکی اور مقامی کھلاڑیوں کی حفاظت پاکستان کرکٹ بورڈ کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین پی سی بی