کھیل ویمن ایشین کپ کوالیفائر میں ٹیم پاکستان کی تاریخی کامیابی قومی ٹیم جانب سے نادیہ خان نے 8ویں منٹ میں پہلا گول کیا جب کہ سوہا ہیرانی نے 18ویں منٹ بعد پینالٹی کک پرٹیم کا دوسرا گول اسکورکیا۔
کھیل ایشیا کپ 2025: پاک-بھارت ٹاکرا 7 ستمبر کو دبئی میں ہونے کا امکان ٹورنامنٹ کا آغاز 4 یا 5 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے،ایشین کرکٹ کونسل آئندہ چند روز میں شیڈول جاری کرے گا۔