• KHI: Partly Cloudy 33.1°C
  • LHR: Sunny 32°C
  • ISB: Partly Cloudy 32.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 33.1°C
  • LHR: Sunny 32°C
  • ISB: Partly Cloudy 32.3°C

ایشیا کپ 2025: پاک-بھارت ٹاکرا 7 ستمبر کو دبئی میں ہونے کا امکان

شائع July 2, 2025 اپ ڈیٹ July 2, 2025 12:55pm
— فائل فوٹو: آئی سی سی
— فائل فوٹو: آئی سی سی

ایشیا کپ 2025 میں پاک-بھارت ٹاکرا 7 ستمبر کو دبئی میں ہونے کا امکان ہے، پاک-بھارت ٹیمیں سپر فور راؤنڈ میں پہنچیں تو دوسرا میچ ستمبر کے دوسرے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق کرکٹ ایشیا کپ رواں سال ستمبر میں بھارت کی میزبانی میں متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں ہوگا، ٹورنامنٹ کا آغاز 4 یا 5 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے، ایشین کرکٹ کونسل آئندہ چند روز میں شیڈول جاری کرے گا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج میچ 7 ستمبر کو دبئی میں ہونے کا امکان ہے، جبکہ پاک-بھارت ٹیمیں سپر فور راؤنڈ میں پہنچیں تو دوسرا میچ ستمبر کے دوسرے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026