اسکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے لیے 24 کرکٹرز کو کیمپ میں مدعو کیا گیا ہے، پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے مقابلے 7، 10 اور 11 اگست کو شیڈول ہیں۔
پاکستان کے پاس ٹیسٹ چیمپئن شپ 27-2025 کا نئے سائیکل میں ٹاپ پوزیشن پر آنے کی چانسز موجود ہیں، جنوبی افریقہ کے رواں برس دورہ پاکستان میں چیلنچ درپیش ہو گا، ڈائریکٹر پائی پرفارمنس سینٹر پی سی بی