دنیا جنوبی افریقہ: مظاہرین پر فائرنگ کے الزام میں پاکستانی گرفتار پاکستانی نے احتجاجی دائرے سے باہر نکلنے کی کوشش کے دوران ہجوم پر فائرنگ کر دی۔ پولیس۔ شائع 19 فروری 2014 07:55pm