دنیا ہندوستان: کشتی الٹنے سے تقریبا اکیس افراد ہلاک بلیئر کے ساحل کے قریب کشتی میں سیاحوں سمیت چالیس سے زائد افراد سوار تھے جب وہ ڈوب گئی۔ این ڈی ٹی وی۔ اپ ڈیٹ 26 جنوری 2014 09:02pm