دنیا کراچی ایئرپورٹ پر جعلی بم ڈیٹیکٹر کا استعمال کراچی اور ملک کے مختلف ہوائی اڈوں پر جعلی بم ڈیٹیکٹر کا خودساختہ ورژن استعمال ہورہا ہے، جس سے بم کا پتہ لگانا ممکن نہیں۔ اپ ڈیٹ 12 جون 2014 10:09am