پاکستان لال مسجد کے قریب فائرنگ۔ دو اہلکار زخمی نامعلوم افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کی، جس سے ایلیٹ فورس کے اہلکار زخمی ہوگئے جن کی حالت تشویشناک ہے۔ شائع 03 جون 2014 01:08pm