دنیا جرمن سیاح کو حراست میں رکھنے پر پولیس کی معافی عدالت نے پولیس کو جرمن سیاح سے معافی مانگنے کا حکم دیا اور خبردار کیا کہ مستقبل میں اس سے اجتناب کیا جائے۔ شائع 02 اپريل 2014 09:18pm