دنیا افغانستان: طالبان حملہ، بیس فوجی ہلاک، سات اغواء حملہ کا واقعہ صوبے کونر کے ضلع غازی آباد میں پیش آیا۔ صوبائی گورنر شجاع الملک جلالہ۔ شائع 23 فروری 2014 03:34pm