دنیا انڈین مجاہدین کے اہم شدت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ ہندوستانی پولیس کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند گروپ انڈین مجاہدین کے اہم رکن ضیاء عرف وقاص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ شائع 24 مارچ 2014 08:23am