پاکستان صوبوں اور وفاق کی ارسا پر کنڑول حاصل کرنے کی جدوجہد انڈس ریور سسٹم اتھارٹی میں اکتوبر 2010ء سے خالی چلی آرہی وفاق کے رکن کی نشست پر صوبوں اور وفاق میں محاذ آرائی جاری ہے۔
Zeba Sathar عالمی یومِ آبادی: ’اب وقت آچکا ہے کہ حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے واضح مؤقف اختیار کرے‘ زیبا ستھر